بلوچستان کے ساحلی شہر اور ضلع گوادر کے تحصیل پسنی کے علاقے کلانچ سے ایک نعش برآمد ہوئی ہے۔
نعش کو آر ایچ سی پہنچا دیا گیا ہے، جہاں اس کی شناخت زاہد بلوچ ولد واحد بخش ساکن کلانچ سے کی گئی ہے۔
نعش کے حوالے سے دیگر محرکات معلوم نہ ہوسکے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔