ضلع کیچ:پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک شخص حراست بعد لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستانی فوج نے ضلع کیچ کے علاقے تجابان سنگ آباد سے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے

تفصیلات کے مطابق آج صبح پاکستانی فوج نے کیچ کے علاقے تجابان سنگ آباد میں آپریشن کرتے ہوئے گھرگھر تلاشی اور لوٹ مار کے بعد ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

حراست بعد لاپتہ ہونیوالے شخص کی شناخت خمیس ولد واحد بخش کے نام سے ہوئی ہے

مقامی ذرائع کے مطابق فورسز نے دروان آپریشن موٹر سائیکلوں سمیت گھر میں موجود دیگر قیمتی سامان بھی اپنے ساتھ لے گئے ہیں.

Share This Article
Leave a Comment