پنجگور میں 43 غیر حاضر اساتذہ کی تنخواہیں روک دی گئیں

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے ڈپٹی کمشنر نے 43 غیر حاضر اساتذہ کیخلاف کارروائی کرکے ان کی تنخواہیں بند کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

ڈی سی نے 43 غیر حاضر اساتذہ کیخلاف محکمانہ کاروائی اور تنخواہیں بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

ڈپٹی کمشنر پنجگور نے مختلف غیر حاضر اساتذہ کیخلاف کارروائی کرکے تنخواہیں بند کرکے ان کیخلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article