پاکستانی فوج نے آج صبح سویرے جھاؤ کے علاقے کوہڑو کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردی۔
دوران آپریشن گاؤں کے تمام لوگوں کو حراست میں لے کر فوجی کیمپ منتقل کردیا گیا۔
لوگوں نے بتایا کہ کیمپ میں ان لر پر بے پناہ تشدد کی گئی اور تمام لوگوں کے موبائل فون فوج نے چھین لئے ہیں۔
تاہم حراست میں لے گئے افراد کو بعدازاں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چھوڑ دیا گیا لیکن کسی شخص کی فون واپس نہیں کی گئی
واضح رہے کہ اس قبل بھی جھاؤ میں گاؤں کے گاؤں فوج نے اجتماعی سزا کا نشانہ بنایا ہے اور دیگر لوٹ مار کے علاوہ لوگوں کو موبائل فون سے محروم کیا گیا ہے
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔