بلوچستان میں رواں مہینے کے پہلے ہفتے میں ٹریفک حادثات سے 13 افراد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر اپریل کے پہلے ہفتے میں 800سے زائد حادثات میں 13افراد ہلاک جبکہ 1000سے زائد زخمی ہوگئے ۔

ایم ای آر سی ریسکیو 1122بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر یکم سے 7اپریل تک 809حادثات رونما ہوئے جن میں 13افراد ہلاک جبکہ 1072زخمی ہوئے ۔

اعداد و شمار کے این 25قومی شاہراہ پر 257، این 50قومی شاہراہ پر 449،این 80شاہراہ پر 25،این 65شاہراہ پر 29،این 70شاہراہ پر 43،ایم 8شاہراہ پر 4،این 40شاہراہ پر 2حادثات رونما ہوئے ۔

Share This Article