کولواہ میں پاکستانی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی آبادیوں پر بمباری،آپریشن جاری

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read


ضلع کیچ پاکستانی فوج کا فضائی اورزمینی آپریشن جاری ہے۔
ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق کولواہ کے مختلف علاقوں مادگِ کور، کاشی کور میں پاکستانی گن شپ ھیلی کاپٹروں کا عام آبادیوں پر اندھا دھند شیلنگ کا سلسلہ صبح سے جاری ہے،۔

تازہ اطلاعات کے مطابق گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے کئی گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔
آبادیوں میں شدید بمباری سے عام لوگوں کی زخمی و شہید ہونے کی بھی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں۔ جب مذکورہ علاقوں میں زمینی فوج کی بڑی تعداد بھی موجود ہے۔

تاہم جاری آپریشن کی وجہ سئے مکمل تفصیلات کا آنا باقی ہے

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment