مقبوضہ بلوچستان تربت میں کوئٹہ کے رہائشی شخص کی نعش ہسپتال منتقل Last updated: مارچ 24, 2025 6:57 صبح ایڈمن Published مارچ 24, 2025 Share 0 Min Read The dead man's body. Focus on hand SHARE بلوچستا ن کے مرکزی شہر تربت کے سول ہسپتال میں سیکیورٹی فورسز نے ایک نعش منتقل کردی ہے ۔ نعش کی شناخت محمد عادل خان ولد صبر گل کے نام سے کی گئی ہے جس کا تعلق کوئٹہ سے بتایا جا رہا ہے۔ تاہم ان کے قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ TAGGED:تربتکوئٹہلاش برآمد Share This Article Facebook X Email Copy Link Print تازہ ترین عالمی یومِ مصنفین: بساک کا بلوچ لکھاریوں کو خراجِ تحسین مقبوضہ بلوچستان خاران و تمپ میں فائرنگ، لیکچرار سمیت 2 افراد ہلاک ،پروفیسر زخمی مقبوضہ بلوچستان ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی مسلسل قید، بی وائی سی کا ریاستی جبری پالیسیوں پر سخت مؤقف مقبوضہ بلوچستان یورپ میں سیاسی و سفارتی سرگرمیاں تیز، بی این ایم نیدرلینڈز چیپٹر کی ششماہی رپورٹ جاری مقبوضہ بلوچستان سی پی این ای کی کوئٹہ پریس کلب میں پولیس مداخلت کی مذمت، ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ مقبوضہ بلوچستان پریس کلب میں پولیس مداخلت: حکومتی وفد کی آمد، بی یو جے کا کارروائی کا مطالبہ مقبوضہ بلوچستان