ماہ رنگ کی قیادت میں بلوچ عوام کی حالیہ جمہوری جدوجہد برحق ہے، ڈاکٹر شاہ محمد مری

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ ادیب و دانشور ڈاکٹر شاہ محمد مری نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں عوام کے پرامن دھرنے پہ مسلح حکومت کا یلغار، تین بچے شہید، لیڈرشپ گرفتار، لاشوں پہ سرکار کا قبضہ۔ یہ سارا عمل انسانیت کی توہین اور قابل نفرت ہے۔

انہوں نے کہا ہے عوام کے حقوق کی جدوجہد کو کون روک سکا ہے، کون روک سکتا ہے۔؟

ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ماہ رنگ کی قیادت میں بلوچ عوام کی حالیہ جمہوری جدوجہد برحق ہے، سرکار ناحق ہے۔

Share This Article