کوئٹہ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 2 طالب علم جبراً لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے پاکستانی فورسز نے 2 بلوچ طالب علموں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں بورڈ آفس جناح ٹاؤن سے گذشتہ شب ،رات گئے ایک بجے کے قریب فورسز وخفیہ اداروں کے کارندوں نےایف ایس سی کے طالب علم فہیم احمد ولد سعید احمد اور خادم علی ولد علی احمد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

جبری گمشدہ کئے گئے طالب علموں کے اہلخانہ نے انسانی حقوق اداروں سے ان کی بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

Share This Article