بلوچستان کے علاقے خضدارمیں سی پیک ایم 8 شاہراہ نال ٹو خضدارصمند چیک پوسٹ کے قریب ایک ٹریفک حادثے میں 3 افراد موقع پرہلاک ہوگئے۔
ایک شدید زخمی کو فوری طورپرٹراما سینٹر منتقل کیاگیا۔
حادثہ پک اپ گاڑی اور زمیاد گاڑی کے درمیان پیش آیا ۔
ہلاک افراد کی شناخت حاجی محمد اسماعیل، حاجی محمد بخش اور شفیع اللہ پٹھان کے ناموں سے ہوگئی ۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔