بلوچستان لبریشن فرنٹ اوربلوچ آزادی پسندرہنما ڈاکٹر اللہ ا نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلوچ نیشنل موومنٹ کے لاپتہ رہنماڈاکٹر دین محمد بلوچ کی گمشدگی کو گیارہ سال مکمل ہونے پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ
”ڈاکٹر دین محمد میرے بہترین دوست اور فیملی کے ممبر ہیں۔ بحیثیت ڈاکٹر اس نے اپنے لوگوں کی غیر مشروط خدمت کی۔ انہیں جبری لاپتہ کیا گیا ہے اور گذشتہ 11 سالوں سے لاپتہ ہے۔ جبری گمشدگیوں کو بلوچستان میں دہشت پھیلانے اور ہماری آوازوں کو دبانے کیلئے ایک آلہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔“