لسبیلہ: جھائو کراس میں روڈ حادثے سے 3 افرادہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں جھائو کراس کے مقام پر ایک روڈ حادثے میں  3 افراد ہلاک ہوگئے۔

علاقائی ذرائع بتاتے ہیں کہ حادثہ ٹوڈی کار اور ویگو گاڑی کے درمیان پیش آیا جو مخالف سمت سے آرہے تھے۔

حادثے کے بعد مقامی انتظامیہ اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔

حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

حادثے میں اپنی جانیں گنوانیں والے افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article