بلوچستان کے ضلع خضدارکے علاقے اورناچ میں کوسٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوارماں بیٹی ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
زخمی شخص کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔