ژوب میں  ٹریفک حادثے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے ژوب میں ایک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

حادثہ ژوب میں کوئٹہ شاہراہ پر پیش آیا۔

حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

لاشوں اور زخمیوں کو ٹراما سینٹر ژوب منتقل کر دیا گیا جبکہ شدید زخمیوں کو ژوب سے کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article