وادی مشکے ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

0
564

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے وادی مشکے میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو بتایا کہ وادی مشکے کے علاقے منگولی میں آج اتوار کی صبح 7 بجے فوجی کیمپ کے مورچہ میں ایک فوجی اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے بعد قابض فوج نے آبادی کی جانب مارٹر گولے فائر کیے،تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قابض ریاستی فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here