بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے علاقہ اکرم کالونی رئوف کالونی کے ایک مکان سے ایک خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
پولیس کے مطابق ایک جوڑا ضلع آواران کے علاقہ جائو سے آیا تھاجنہوں نے چار ماہ پہلے پسند کی شادی کی تھی جسے نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کر قتل کردیا۔
لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔