کیچ: پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ 2 نوجوان بازیاب

0
30

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں کیچ سے جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے سعید بلوچ ولد موسیٰ اور فرھاد ولد غفور پانچ مہینے کے بعد بازیاب ہوگئے۔

بازیاب ہونے والے نوجوانوں کا تعلق بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ ملانٹ سے ہیں جو رواں سال مئی میں تمپ سے فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بنے تھے۔

دونوں نوجوانوں کی بازیابی کی تصدیق انکے قریبی ذرائع نے کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here