بلوچستان و افغانستان سرحدپرجھڑپیں،ہلاکتوں کی اطلاعات

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

افغانستان سے متصل بلوچستان کے علاقے نوشکی میں بارڈر پرگزنلی کے مقام پر پاکستانی اور افغان فورسز کے مابین فائرنگ و جھڑپ سےہلاکتوں کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ سے2 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستانی فورسز کے جوابی کارروائی میں متعدد افغان فورسز کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مقامی زرائع کا کہنا تھا کہ افغان چوکیوں سے دھوئیں بلند ہورہے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment