بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس موبائل پر ایک بم دھماکے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور ڈرائیور زخمی ہوگیا۔
حکام کے مطابق دھماکا پولیس کی گاڑی کے قریب ہوا، جس میں2 اہلکار ہلاک اور ڈرائیور زخمی ہوگئے۔
ہلاک اہلکاروں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔
پولیس نے بتایا کہ دھماکابوستان روڈ پر ہوا اورعلاقے کو گھیرے میں لےلیا گیاہے ۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔