کراچی ایئرپورٹ سے بلوچستان کا نوجوان فورسز ہاتھوں جبراً لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان کے کراچی ایئرپورٹ پر بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو پاکستانی فورسز اور آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ کئے گئے نوجوان کی شناخت اسد ولد عثمان کے نام سے ہوگئی ہے جس کا تعلق ضلع کیچ کے علاقے مند سے بتایا جارہا ہے۔

فیملی ذرائع کا کہنا ہے اسد ولد عثمان جو 28 اگست 2024 کو بحرین سے پاکستان واپس آیا تھا،کراچی ایئرپورٹ پر انہیںخفیہ اداروں اہلکاروں نے زبردستی اغوا کر لیاہےجس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔

اسد کے اہلخانہ نے اپیل کی ہے کہ اسے فوری طور پر رہا کیا جائے اور اگر کوئی جرم ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے۔

Share This Article
Leave a Comment