تربت یونیورسٹی کے طالب علم کی خودکشی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تر بت میں تربت یونیورسٹی کے طالب علم نے خودکشی کرلی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق گیشکور کے رہائشی تربت یونیورسٹی کے طالب علم ندیم احمد ولد بشیر احمد کی جسد خاکی تربت کے رہائشی کوارٹر سے بازیاب کر لی گئی ہے۔

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ تربت یونیورسٹی کے طالب نے گذشتہ شب چوگان کنڈ تربت میں ایک کوارٹر میں خودکشی کرلی۔

طالب علم کی لاش ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی گئی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment