وڈھ میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے وڈھ میں  ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل میں سوار 2 افراد ہلاک ہوگئے۔~ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت منیر احمد اور علی محمد کے نام سے ہوئی ہے۔

واقعہ دراکھالہ میں پیش آیاجہاں مزدا ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق وڈھ کے علاقہ لوپ سے بتایا جارہاہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment