وڈھ میں ٹریفک حادثے سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے تحصیل وڈھ کے علاقہ جوئے نورا کے مقام پر روڈ ایکسیڈنٹ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

وڈھ اور نال کے درمیانی علاقہ جوئے نورا میں موٹرسائیکل سے گرکر مستری خدابخش لانگو نامی شخص ہلاک ہوگیا ۔

Share This Article
Leave a Comment