کوئٹہ: چمن پھاٹک میں فورسز چیک پوسٹ پر دھماکا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہوگئے۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو کا عملہ جائے وقوع پر پہنچ گیا ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے دھماکے کی نوعیت کا تعین کرنے میں مصروف ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق دونوں زخمی راہگیروں کی حالت خطرے سے ہے۔

پولیس، سی ٹی ڈی ،ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

Share This Article
Leave a Comment