بلوچستان کے علاقے شاہرگ میں پی ایم ڈی سی کوئل مائنز ایریا میں حادثے کے نتیجے میں ایک کانکن ہلاک ہوگیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہرگ کوئلہ کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے سے حضرت علی ولد حاجی سمت اللہ کاکڑ سکنہ توبہ اچکزئی ہلاک ہوگیا ۔
ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔