ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی ملٹری انٹیلی جنس ایم آئی کے اہلکارکو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی خفیہ ایجنسی ایم آئی کے ایک آفیسر کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ہلاک ہونے والے ایم آئی آفیسر کی شناخت محمد خان کے نام سے ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بلوچ آزادی پسند تنظیمیں ایسے حملوں کی زمہ داری قبول کرتے آئے ہیں لیکن تاہم اب تک کسی تنظیم نے اس حملے کی زمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔