بلوچستان کے کٹھ پتلی وزیر داخلہ ضیا لانگو ڈی نوٹیفائی

0
36

بلوچستان کے کٹھ پتلی وزیر داخلہ ضیا لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیاگیا ہے ۔

اطلاعات ہیں کہ الیکشن ٹریبونل نے ضیا لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیاہے۔

قلات منگچر PB 36 جوہان میں عدالت کی طرف سے ری پولنگ کرانے کا فیصلہ سنایا گیا ہے ۔

یاد رہے کہ پی بی 36 پر وزیر داخلہ ضیا لانگو کامیاب قرار دیئے گئے تھے جن کے خلاف سعید احمد لانگو نے پٹیشن دائر کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here