سبی میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے سبی میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

واقعہ سبی پیرک کی قریب قومی شاہراہ پرکوئٹہ سے لاڑکانہ جاتے ہوئے مزدہ ٹرک کو پیش آیا۔

حادثہ ٹائر پھٹ جانے کی وجہ سے ہوا جس سے ٹرک الٹ گیا جسکی وجہ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

جائے حادثہ پر 1122 کے اہلکار پہنچ گئے اور ہلاک ہونے والے اور زخمی شخص کو 1122 کی ایمبولینس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال سبی منتقل کردیا گیا۔

Share This Article
Leave a Comment