گوادر: اب متحد ہونے کا وقت ہے، سمی و سیما بلوچ کا راجی مچی سے خطاب

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ساحلی شہر وسی پیک مرکز گوادر میں گذشتہ روز بحرِ بلوچ (بلوچ سمندر) کے کنارے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے بلوچ راجی مچی سے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے سیکر ٹری جنرل وبی وائی سی کے رہنما سمی دین بلوچ نے ہزاروں بلوچ مرد و خواتین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سہولتوں اور ترقی کی بات نہیں کرتے، ہمیں سانس بھی لینے نہیں دیا جاتا، اب متحد ہونے کا وقت ہے، ایک آواز سے بات کرنے کا۔

https://twitter.com/BalochYakjehtiC/status/1817691136309281103

قومی اجتماع سے لاپتہ بلوچ طلبا رہنما شبیر بلوچ کی ہمشیرہ سیما بلوچ نے بھی بلوچ قوم سے خطاب کیا۔
بی وائی سی سیام کی ویڈیو اپنے پیج پر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ سیما کا اپنے بھائی شبیر بلوچ کا نہ ختم ہونے والا انتظار، ہزاروں دیگر بلوچ بہنوں کی طرح جاری ہے۔ سیما بلوچ کی طاقتور آواز سنیں، اس کے درد اور تکلیف کے الفاظ ایک نسل کشی کی عکاسی کرتے ہیں۔

https://twitter.com/BalochYakjehtiC/status/1817709828103410023
Share This Article
Leave a Comment