کوئٹہ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 2 بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ سے پاکستانی فورسز نے 2 نوجوانوں کو حراست میں لے کرجبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ کئے جانے والوں کی شناخت حافظ اسلم ولد نواز رودینی اور عامر رودینی کے ناموں سے ہوئی ہے۔

مذکورہ نوجوانوں کوگذشتہ شب کوئٹہ کے علاقے سریاب لوڈ کاریز میں واقع ان کے گھر سے حراست میں لیا گیا ہے جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment