خاران میں پاکستانی فورسز پر حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے خاران میں پاکستانی فورسز پر حملے کی اطلاعات ہیں۔

کہا جارہا ہے کہ خاران کے علاقے البت میں فورسز کی چوکی کو نامعلوم مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

تاہم اس حملے آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی ہے ۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔

اس سے قبل ہونے والے حملوں کی ذمہ داریاں بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کرتے رہے ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment