بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں میرین ڈرائیوو روڈ پر پک اپ گاڑی بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی، جس کی زد میں آ کرایک شخص ہلاک ہوگیا۔
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عبد الکریم ولد دوشمبے سکنہ کیپٹن مراد بخش وارڈ گوادر کے نام سے ہوگئی ۔
پولیس نے گاڑی کو ڈرائیور تیمور ولد حبیب سکنہ گوکدان تربت حال فقیر کالونی گوادر سمیت حراست میں لے لیا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔