حب سے تشدد زدہ لاش برآمد،شناخت نہ ہوسکی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

حب سے تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی کے تحصیل گڈانی میں لک بدوک کے قریب بند مرغی فارم سے ایک تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ۔

لاش کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے ملے۔

انتظامیہ نے لاش تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

لاش کی اب تک شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment