بلوچ لاپتہ افراد لواحقین کی دوبارہ ریڈ زون میں داخلے کے پیش نظر حکومت نے ریڈ زون کومکمل سیل کردیا کردیااور تمام راستے بندکردیئے ہیں۔
واضع رہے کہ آج پرامن مظاہرین پر ریاستی تشددو خواتین ونوجوانوں کی گرفتاری کیخلاف ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے گرفتار افراد کی عدم رہائی کے پر ریڈ زون کے سامنے دھرنااور اسے غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کی الٹی میٹم دی ہے ۔
کوئٹہ سے اطلاعات ہیں کہ حکومت نے ریڈ زون کو جانے والے تمام راستوں پر کنٹینرز لگا کر مکمل بند کردیئے ہیں اور شہر کے اہم عمارتوں پر سیکورٹی بڑھا دی ہے۔