خضدا ر وسوراب میں ٹریفک حادثات،بچہ سمیت 3 افراد ہلاک

0
49

بلوچستان کے علاقے خضدا ر اور سوراب میں ٹریفک حادثات سے بچہ سمیت 3 افر ادہلاک ہوگئے۔

بد ھ کی صبح خضدار سے 150کلو میڑ جنو ب کی جا نب این 25شاہر اہ سو نا روکے مقام پر بینک ملاز مین کی گاڑی کو حا دثہ پیش آ یا جس کے نتیجے میں محمد یسین اور غلا م قادر نامی 2 شخص مو قع پر ہلاک ہو گئے جب کہ مو لا بخش اور صو بیہ خان نامی خاتون زخمی ہو گئے ۔

لیویز احکا م نے لا شو ں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں ضر وری کار رو ائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حو الے کر دیں۔

حادثہ کے متعلق مقامی انتظامیہ تفتیش کررہی ہے۔

دوسری جانب سوراب میں پک اپ گاڑی کی ٹکر سے بچہ ہلاک ہو گیا ۔

کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہراہ پر سوراب مل مدرسہ کے مقام پر پک اپ گاڑی کی ٹکر سے طالب عالم ناصر ولد خیر اللہ نامی ایک بچہ موقع پر ہلاک ہو گیا جن کی نعش کو ضابطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

اس سلسلے میں مزید کا رروائی جا ری ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here