بلوچستان کے ساحلی ضلع اور سی پیک پیک مرکز گوادر کے کنٹانی کے علاقے دشت ندی کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کے قریب ایک موٹر سائیکل بھی پائی گئی ہے۔
لاش کی شناخت عبدالحکیم کے نام سے ہوگئی ہے جو دشت بگدر کارہائشی بتایا جارہا ہے۔
مذکورہ شخص کی موت کاسبب بننے والی اب تک کسی قسم کی کوئی جانکاری سامنے نہیں آئی۔
مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔