کوئٹہ : ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی کیخلاف لواحقین کا روڈ بلاک احتجاج

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی کیخلاف لواحقین نے احتجاجاً روڈ کردیا۔

واضع رہے کہ ظہیر بلوچ کوکوئٹہ میں ایریگیشن کارئز ایریا سے 4 روز قبل کے سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نےحراست میں لیا تاھ جس کے بعدوہ لاپتہ ہیں۔

ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی کیخلاف نے آج بروز 2 جولائی 2024 ، 6 بجےبرما ہوٹل کے قریب روڈ پر دھرنادیکراحتجاجاً بند کردیاہے۔

دھرنے میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں۔

لواحقین نے کوئٹہ میں موجود تمام مکتب فکر سے گزارش کی ہے کہ وہ احتجاج میں شریک ہوکر ظہیر بلوچ کی بازیابی کیلئے آواز بلند کریں۔

Share This Article
Leave a Comment