مقبوضہ بلوچستان: دو افراد پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع کیچ اور ضلع پنجگور سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست بعد لاپتہہ کردیا ہے۔

سیٹھ حکیم ولد عباس اور ذاکر ولد محمد پاکستانی فوج نے حراست میں لینے کے بعداپنے ساتھ لے گئے

بتایا جارہا ہے سیٹھ حکیم پاکستانی فوج کی جارحیت آئے روز آپریشنوں سے جبری نقل مکانی کا شکار ہوئے، اس وقت وہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ تربت کے گاؤں میری کلگ میں رہائش پذیر تھے۔

سیٹھ حکیم کو تربت میری کلات سے اور ذاکر ولد عباس سکنہ زیارت ڈن پیراندر آواران کو فورسز نے پنجگور سے حراست لے کر نامعلوم مقام منتقل کیا ہے جس کے بعد ان کے بارے میں کچھ معلوم نہیں۔

Share This Article
Leave a Comment