تربت میں روڈ حادثے سے 2 بچے ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں گاڑی حادثے کاشکار ہوگئی جس سے 2بچے ہلاک جبکہ خاتون سمیت 6افراد زخمی ہوگئے ۔

گزشتہ روز ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ایم ایٹ شاہراہ علاقہ کلگ کے مقام پر کار گاڑی الٹ گئی حادثے میں 2 بچے ہلاک جبکہ خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔

ہلاک اور زخمیوں کو شہر کی ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقلکردیاگیا۔

Share This Article
Leave a Comment