ضلع خضد ار: وڈھ میں ٹر یفک حادثے سے 3 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع خضد ارکے علاقے وڈھ میں ایک ٹر یفک حا دثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

رات گئے وڈھ میں حب چھڑ ائی کے رہا ئشی لا نگو قبائل کے3نو جو ان اور نا چ کے قر یب حا دثے کا شکارہوگئے، جنہیں خضد ا ر منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں د م توڑ گئے ۔

ذرائع کا کہنا تھا سامنے سے آ نے والے مو ٹر سائیکل سے تصا د م ہوا جبکہ دوسری جا نب سے آ نے و الی موٹر سائیکل سوار محفوظ رہا ۔

ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی شنا خت عبد الجبار لا نگو ، عبد الستا ر لا نگو ، منو راحمد لا نگو ، سر اج احمد لا نگو کے نام سے ہو ئی ہے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment