30 May 2020
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں مقبوضہ بلوچستان کے ضلع مستونگ (اسپلینجی )میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز جمہ کے سہ پہر کے وقت ہماری تنظیم کے جانباز سرمچاروں نےپاکستانی فوجی اہلکاروں پر یکے بعد دیگرے دو جدید ریموٹ کنٹرولڈ بموں سے حملےکئیے بلوچ سرمچاروں کے حملوں میں متعدد سیکیورٹی اہکار ہلاک و زخمی ہوئے
مرید بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارا حملہ اتنا شدید تھا کہ باقی بچنے والے فورسز بھکلاہئٹ کا شکار ہوکر عام بلوچ آبادی پر دو گھنٹے تک کئی راونڈ فائرنگ کرکے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کیا اور بعد میں کئی بے گناہ بلوچوں کو گرفتار کر کے لاپتہ کیا
مرید بلوچ نے علاقائی بلوچ آبادی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اپنےحوصلے بلند رکھے اور کسی بھی پاکستانی فوجی نقل و عمل پر نظر رکھے ترجمان نے کہا کہ اسی طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے