تربت : جبری گمشدگیوں کیخلاف لواحقین کا ڈپٹی کمشنر آفس سامنے دھرنا

0
65

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرزکی شہر تربت علاقے آپسر سے 2 نوجوانوں کی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کیخلاف لواحقین نے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجاجاً دھرنا دیدیا۔

فورسز نے گزشتہ شب تربت کوہ مراد آپسر سے اے ٹی ایف ملازم رفیق صوالی اور فیصل صوالی کو حراست میں لیکر لے گئے جوتاحال لاپتہ ہیں ۔

لواحقین نے کا مطالبہ ہے کہ رات کی تاریکی میں انکے گھر سے ماورائے عدالت و قانون گرفتار کیئے گئے پیاروں کو فوری طور پر منظر عام پر لایا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here