تربت: ایس ڈی او پبلک ہیلتھ جیونی نے خودکشی کر لی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایس ڈی او پبلک ہیلتھ جیونی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔

ایس ڈی او پبلک ہیلتھ جیونی شہاب الدین ولد دین محمد بلوچ نے اپنے گھر آپسر کہدہ یوسف محلہ تربت میں خودکشی کرلی۔

تاہم خودکشی کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ۔

مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment