وندر میں  موٹر سائیکل سوار ٹرک کی زد میں آکر ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے وندر میں مین ایکو شاہراہِ پر شارجہ ہوٹل کے قریب موٹر سائیکل سوار ایک بائیس ویلر گیس اٹھانے والی ٹرک کی زد میں آ کر جائے وقوعہ پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

ہلاک ہونے والے موٹرسائیکل سوار کی شناخت چراغ داد ولد نواب خان ساکن سیرندہ جھیل تحصیل سونمیانی کے نام سے ہوگئی ہے ۔

وندر پولیس نے واقع کی اطلاع موصول ہونے پر ٹرک ڈرائیور کو ٹرک سمیت تحویل میں لیکر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment