کوئٹہ میں فورسز چیک پوسٹ پر دھماکا، ایک اہلکار ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی لنک روڈ پر پاکستانی فورس ایف سی پوسٹ کے پر دھماکاہوا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ایف سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس جائے وقو پر پہنچ گئی مزید تحقیقات کررہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment