سوئی میں فائرنگ سے 3غیر مقامی مزدورزخمی، ایک کی حالت تشویشناک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ 3 غیر مقامی مزدور زخمی ہوگئے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے افراد 73نمبر گیس ویل پر کام کرنے والے مزدور ہیں۔

زخمیوں کو فوری طور پراسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اسپتال ذرائع کاکہنا ہے کہ ایک مزدور کی حالت تشویشناک ہے۔

Share This Article
Leave a Comment