خضدار میں دو گاڑیوں میں تصادم، 3افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے خضدار میں خضدار میں دو گاڑیوں میں تصادم سے 3افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔

حادثہ چککو پولیس چیک پوسٹ کے علاقے میں پیش آیا۔

حادثے کے نتیجے میں 3افراد ہلاک جبکہ سات زخمی ہوگئے ۔

چککو پولیس چیک پوسٹ کے نزدیک دو گاڑی آلٹو ٹرمپ اور ٹوڈی کارآپس میں ٹکرا گئے۔

لاشوں اور زخمیوں کو فوری طورپرہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Share This Article
Leave a Comment