مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سبی دو افراد کی لاشیں برآمد،
سبی سے آمدہ اطلاعات کے مطابق دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، مقامی ذرائع کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں کافی مسخ ہیں جنکو شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ایک جانب عید کا تہوار ہے تو دوسری جانب مقبوضہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آپریشن کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔