بلوچستان میں شدت پسندی کے خاتمے کیلئے فیصلہ کن جنگ کا اعلان

0
37

بلوچستان کے کٹھ پتلی ویزر ادخلہ ضیا لانگو نے بلوچستان میں گذشتہ 25 سال سے جاری شدت پسندی کے خاتمے کیلئے فیصلہ کن جنگ کا اعلان کیا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ شدت پسندی کا نیٹ ورک ختم کرنے کے لیے پولیس اور دیگر اداروں کو چیک پوسٹ پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی ، بلوچستان کو شدت پسندی سے نجات دینا ہوگا۔

انہوںنے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے واضح احکامات دئیے کہ پولیس اور دیگر اداروں کو تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے لیکن رزلٹ میں جرائم کا خاتمہ چاہتے ہیں ۔25 سال سے زائد ہو گئے ابھی تک ہم شدت پسندی کو مکمل ختم کرنے میں ناکام رہے ،اب فیصلہ کن جنگ کرنا پڑے گا۔

انخیالات کا اظہار انہوںنے کوئٹہ میں سینٹرل پولیس آفس کے دورے کے موقع پرکیا۔

وزیر داخلہ کو آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے مختلف پراجیکٹس کے بارے تفصیلی بریفنگ دی۔

اس موقع پروزیر داخلہ نے اجلاس کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قیام امن اور عوام کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔دینا میں جو چلینجیز ہماری پولیس کو درپیش ہے کسی اور کو نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شدت پسندی کا نیٹ ورک ختم کرنے کے لیے پولیس اور دیگر اداروں کو چیک پوسٹ پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی ۔شدت پسندی کا شکاربلوچستان کوشدت پسندوں سے نجات دینا ہوگا۔

ان اکہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ نے واضح احکامات دئیے کہ پولیس اور دیگر اداروں کو تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے لیکن رزلٹ میں جرائم کا خاتمہ چاہتے ہیں 25 سال سے زائد ہو گئے ابھی تک ہم شدت پسندی کو مکمل ختم کرنے میں ناکام رہے اب فیصلہ کن جنگ کرنا پڑے گا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here