کوئٹہ سے 3 نوجوان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں پاکستانی فورسز نے 3 افراد کو حراست میں لے کر جبری طور پرلاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت سہیل شاہوانی، شعیب سمالانی اور سجاول کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ نوجوان کو گذشتہ روز کوئٹہ کے علاقے کلی شہنواز سے اہل علاقہ کے سامنے سے فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا جس کے بعد سے مذکورہ افراد لاپتہ ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment